منتقل کنندہ
قسم کلام: صفت ذاتی
معنی
١ - منتقل کرنے والا؛ (قانون) وہ شخص جو کسی کے نام کوئی چیز منتقل کرے۔
اشتقاق
معانی صفت ذاتی ١ - منتقل کرنے والا؛ (قانون) وہ شخص جو کسی کے نام کوئی چیز منتقل کرے۔